16 جولائی 2012 - 19:30

عراق کے کردستان علاقہ کے سابق وزیر اعظم برہم صالح ایرانی حکام کے ساتھ گفتگو کے لئے تہران پہنچ گئے ہیں۔

ابنا: عراق کے کردستان علاقہ کے سابق وزیر اعظم  اور عراقی صدر جلال طالبانی کے معاون برہم صالح ایرانی حکام کے ساتھ گفتگو کے لئے تہران پہنچ گئے ہیں۔ برہم صالح آج سہ پہر کے اپنے وفد کے ہمراہ ایران کے وزير خارجہ علی اکبر صالحی کے ساتھ ملاقات کریں گے۔ ذرائع کے مطابق برہم صالح جمعہ تک تہران مویں قیام کریں گے۔

.......

/169